Our _Blog_

Our Daily News

سانپ کو پکڑنا بہت آسان،لیکن دل کا مضبوط ہو نا لازمی،گزشتہ تیسں سال سے زہریلے سانپوں کو پکڑنا ہابی میں شامل ہے

Catching venmous snakes in Pothwar region

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔موہڑ ہ نگڑیال کے رہائشی ماسٹر ظہیر افضل اور شاگردوں کے ساتھ ایک دن،کوبراسانپ پکڑنے کا مظاہرہ،سانپ پکڑنے کیلئے دل کا مضبوط ہونا اولین شرط ہے،گزشتہ تیس سالوں میں بہت زہریلے سانپوں سے واسطہ پڑا،خطہ پوٹھوار میں زہریلے سانپوں کی پندرہ نسلیں ہیں ،بڑے سانپ زہریلے نہیں ہوتے،سانپوں کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ماسٹر ظہیر افضل خرم کی پوٹھوار ڈاٹ کوم سے باتیں،طارق عزیز چشتی،عبد الرحمن بٹ،ماسٹر ظہیر افضل خرم،سائیں ہارون سہنسہ کی سانپوں پر لکھی گئی شاعری ،کلام پیش کرنے کا خوبصور ت انداز،اختر محمود عاصم سعودی عرب کی جانب سے مہمانوں کی احسن انداز میں مہمان نوازی،حماد مجید بٹ ،فہیم،لالہ رمضان پڑی نکہ اور دیگر بھی اس قافلے میں شامل رہے۔

Kallar Syedan - For more details, Please watch the video below...

Most read news

  • پہلی جنگ عظیم میں برطانیہ کا سب سے بڑا فوجی اعزاز ، وکٹوریہ کراس، پانے والے خداد خان کا تعلق پوٹھوار سے ہے

    some image

    Read More
  • عراق میں ہلاک ہونے والے مسلمان امریکی فوجی اہلکار کے والد ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑے

    some image

    Read More
  • مسجد نبوی میں پہلی پاکستانی نژاد امام کا تقرر،ان کا تعلق خطہ پوٹھوار کے علاقے مظفر آباد سے ہے

    some image

    Read More
  • برطانیہ کے مختلف شہروں میں ایشین کمیونٹی کے لئے میلوں کا انعقاد کیا جاتا ہے، سلاو میلہ ان سب میں بہت مقبول میلہ سمجھا جاتا ہے

    some image

    Read More
  • پوٹھوار ڈاٹ کے سولہویں یوم تاسیس کی تقریب کا انعقاد کوونٹری میں کیا گیا، تقریب کی جھلکیاں ملاحظہ کیجئے۔

    some image

    Read More
  • پوٹھواریوں نے دوسری جنگ عظیم اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ذیل میں ان لسٹ پیش کی جارہی ہے۔

    some image

    Read More

Pothwar. COM

+44 7763249391 | pothwar@yahoo.co.uk
© Copyright Pothwar.com | Est. 2000-2016

new graphics