Our _Blog_

Our Daily News

سعودی عرب میں ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے دولتالہ کے نواحی گاؤں چک بہادر کے رہائشی کی میت بارہ دن بعد ورثاء کو موصول

Three people killed in fatal accident in Saudi Arabia

some image some image

گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔ نواحی گاؤں چک بہادر کا رہائشی سعودی عرب میں ٹریفک کے حادثے میں جاں بحق ،میت12دن بعد ورثاء کو وصول،والدین غم سے نڈھال،عرب ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی عدم تحفظ کا شکار،میت کا پاکستان پہنچنا مشکل اور مہنگا ترین مرحلہ،

تفصیلات کے مطابق حادثہ15جولائی کو پیش آیا جس میں نواحی گاؤں چک بہادر کا رہائشی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول دولتالہ کے سابق PTIعدالت خان کے فرزند اور پریس کلب دولتالہ کے نائب صدر راجہ عابد نسیم کا بھتیجا زاہد محمود دیگر تین افراد سعودی عرب میں ایک سڑک کنارے سٹریٹ لائٹس کا تنصیب کا کام کر رہے تھے کہ اس دوران ایک تیز رفتار ٹریلر بے قابو ہو کر ان سے جا ٹکرایا جس میں زاہد محمود اپنے تینوں ساتھیوں سمیت اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا

والدین اور احباب گزشتہ12دن سے کرب و مبتلا اور غم سے نڈھال،27جولائی کی شب(گزشتہ رات ) اسلام آباد سے ایئر پورٹ سے نعش وصول،صدر پریس کلب دولتالہ راجہ صدیق کیانی سمیت صحافتی حلقوں کا واقعہ پر دکھ کا اظہار ،واضح رہے کہ عرب ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی شہریوں کو کسی قسم کا تحفظ حاصل نہیں ہے

دوران کام جاں بحق ہونے والوں کی میت کا پاکستان پہنچنا بھی ایک مشکل ترین اور مہنگا ترین مرحلہ ہوتا ہے 15جولائی کو جاں بحق ہونے والے زاہد محمود کی میت12دن بعد ورثاء کو مل سکی ،ورثاء نے12دن جس کرب کا سامنا کیا وہ ناقابل بیان ہے ،مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ کو آبائی گاؤں چک بہادر میں ادا کی جائے گی

Saudi Arabia / Gujar Khan ; Three people were fatally killed in Saudi Arabia, when a out of control truck smashed in to public path, amongst the dead was Zahid Mahmood of Gujar Khan.

According to sources, Zahid Mahmood of village Chak Bahdur, Daultala was working on street light along with two other colleagues, when a out of control truck smashed in to them killing all three.

The incident happened on July 15th, The body of Zahid Mahmood was brought back to his native village in Chak Bahadur, Namaz e janaza is to take place today Friday 28th in Chak Bahadur.

Zahid Mahmood is son of Adalat Khan and nephew of Abid Naseem who is Vice President of Press club Daultala, The family have been left devastated and suffered for 12 days in getting his body back home.

شہیدوں اور غازیوں کی دھر تی گوجر خان کا ایک اور سپوت وطن پر قر بان ہو گیا

سپا ہی عبد الجبار خیبر ایجنسی میں آپر یشن ردالفساد کے دوران دہشت گردوں سے فائر نگ کے تبادلے میں شہید

Another brave solider from Gujar Khan lays his life for the nation

some image

گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔ شہیدوں اور غازیوں کی دھر تی گوجر خان کا ایک اور سپوت وطن پر قر بان ہو گیا یونین کو نسل منگھوٹ کے قصبہ ڈھوک شاہ کا رہائشی سپا ہی عبد الجبار خبیر ایجنسی میں آپر یشن ردفساد کے آپر یشن خبیر فور میں دہشت گردوں سے فائر نگ کے تبادلے میں شہید ہوگیا

سپا ہی عبد الجبار کو آبا ئی قبر ستان ڈھوک شاہ خان میں پورے فو جی اعزاز کے ساتھ سپر دخاک کردیا گیا صدر پاکستان ممنون حسین اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی جا نب سے شہید کی قبر پر پھو لوں کی چا در یں چڑھا ئی گئی

شہید کی نما ز جنازہ میں بر یگیڈئر فیصل،کر نل عمر ان کے علاوہ دیگر اعلی فوجی افسر ان،جوانوں اور اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شر کت کی اس موقع پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے شہیدسپا ہی عبد الجبا کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

بر یگیڈئر فیصل نے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی جا نب سے شہید کی قبر پر پھو لوں کی چا در یں چڑھا ئی اور سلامی پیش کی پاک فوج کے افسر ان نے شہید سپا ہی عبد الجبارکی قر بانی کوخر اج تحسین پیش کیاشہید سپا ہی عبد الجبار1978میں پیدا ہوا اور2013میں پاکستان آرمی میں شمولیت اختیار کی شہید نے 2017 ایس ایس جب میں شمو لیت اختیار کی

Gujar Khan; Another brave solider from Gujar Khan has given his life fighting terrorists, Sepoy Abdul Jabbar of Dhok Shah, union council Manghot in Gujar Khan was killed by the terrorist.

According to Army spokesman Abdul Jabbar Shaheed was involved in a operation against the terrorist in Khaiber agency in Rofsad operation during extensive fight the terrorist were defeated but Sepoy Abdul Jabbar was killed.

Full military honour was given to Sepoy Abdul Jabbar Shaheed and flowers were laid on behalf of President of Pakistan Mamnoon Hussain and Chief of Army staff Qamar Javed Bajwa.

Large number of villagers from Dhok Shah and surrounding villages attended the namaz e janaza, The family of Sepoy Abdul Jabbar Shaheed told pothwar.com, that we are proud of her son and the whole nation will not rest until every single terrorist is removed Pakistan land.

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی فور راجہ شوکت عزیز بھٹی کو جعلی ڈگری کیس میں نا اہل قرار دیدیا

میرے خلاف فیصلہ غیر آئینی غیر قانونی اور خلاف آئین ہے, راجہ شوکت عزیز بھٹی

PML-N MPA Raja Shaukat Aziz Bhatti disqualified over fake degree

some image

گوجرخان،دولتالہ؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ،محمد نجیب جرال۔۔۔۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ممبر پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی فور راجہ شوکت عزیز بھٹی کو جعلی ڈگری کیس میں نا اہل قرار دیدیاایم پی اے کی جانب سے فیصلہ خلاف آئین قرار ، فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ قانونی مشاورت کے بعد کر وں گا ،

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمشنر نے ایم پی اے حلقہ پی پی4راجہ شوکت عزیز بھٹی کی ڈگری کو جعلی قرار دیتے ہوئے انہیں نا اہل قرار دیدیا فیصلہ کی خبر تحصیل گوجر خان میں جنگل میں آگ کی طرح پھیل گئی راجہ شوکت عز یز بھٹی کے مخالف خوشی کا اظہار کر تے رہے جبکہ حامی پر امید تھے کہ راجہ شوکت عز یز بھٹی اعلی عد التوں سے ایک بار بھی سرخرو ہو ں گے اس موقع پر فیصلے کے رد عمل پر راجہ شوکت عزیز بھٹی نے بیان ایک جاری کر تے ہو ئے میں کہا گیا ہے کہ میرے خلاف فیصلہ غیر آئینی غیر قانونی اور خلاف آئین ہے

جس کی کوئی حثیت نہیں اس فیصلے میں کچھ خفیہ ہاتھ ملوث ہیں جن کو بے نقاب کر وں گا ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اس کیس میں مدعی کی حیثیت رکھتا ہے جسے فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں ہے ،الیکشن کمیشن سے فیصلے کی کاپی ملتے ہی ہائی کورٹ میں اس فیصلے کیخلاف درخواست دائر کرنے کا فیصلہ اپنے قانونی مشیروں سے مشاورت کے بعد کروں گااس موقع پر مسلم لیگی رہنما ؤں کو اڈنیٹر پی پی فور راجہ نعیم نواز، چیئر مین یو نین کونسلز راجہ ابر ار جنجوعہ،راجہ سجاد سرور،چوہدری ابر ار سرور ، مرزا احسن محمود،چوہدری ضیافت حسین نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہوئے کہا

کہ راجہ شوکت عزیز بھٹی حلقہ پی پی فور کے عوام کے دلوں میں بستے ہیں انہیں کو ئی عوام سے دور نہیں کر سکتا انشا اللہ وہ اگلے چنددنوں میں دوبار بحال ہوں گے اور عوامی خدمت کا سلسلہ دوبارہ سے شروع کر یں گے

Gujar Khan; A Pakistan Muslim League-Nawaz MPA Raja Shaukat Aziz Bhatti has been disqualified by the Election Commission of Pakistan (ECP) for possessing a bogus educational degree. A five-member commission of the electoral body headed by the chief election commissioner disqualified Raja Shaukat Aziz Bhatti. The PML-N MPA was elected from PP-4 constituency of Gujjar Khan.

Born in 1965, Bhatti was first elected as MPA, Punjab Assembly in 2008 general elections and functioned as chairman standing committee on environment protection between 2009 and 2013. His father Abdul Aziz Bhatti served as an MNA for two consecutive terms during 1972 and 1977.

یونین کونسل بیول کے علاقہ سنگنی چھپراں میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،بھتیجا قتل جبکہ بھائی شدید زخمی

Land dispute leads to man shooting dead his nephew and injuring hi brother in Gujar Khan

some image

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم،وقا ص الرحمن وارثی)۔۔۔۔زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،بھتیجا قتل جبکہ بھائی شدید زخمی ہوگیا۔ یونین کونسل بیول کے علاقہ سنگنی چھپراں میں زمین کے تنازعہ پر تین بھائیوں رب نواز،عبدالمجید اور شاہ نواز کے درمیان جھگڑا ہوا پہلے خواتین گالی،گلوچ کرتی رہی

جس کے بعد رب نواز اور عبدالمجید نے پسٹل نکال لیا اور اپنے بھائی شاہ نواز اور بھتیجا قمر پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں قمر کو ایک گولی جبکہ شاہ نواز کو دو گولیاں لگی جن کو فوری طور پر ہولی فیملی پہنچادیا گیا جہاں پر بھتیجا قمر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا

پولیس تھانہ گوجرخان اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ گئی اور دونوں ملزمان رب نواز اور عبدالمجید کو بمعہ اسلحہ گرفتار کر لیا جبکہ بھتیجا قمر کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹی ایچ کیو منتقل کردیا گیا

آخری اطلاعات موصول ہونے تک بھائی شاہ نواز کی حالت بھی نازک تھی عوامی وسماجی حلقوں نے ایس ایچ او گوجرخان کی بروقت کاروائی اور ملزمان کی گرفتاری پر اُنہیں زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

Bewal, Gujar Khan; A Land dispute in village Sangni Chapran led to a man being shot dead and one injured. According to Gujar Khan police a row broke out over land dispute between three brothers, Rab Nawaz, Abdul Majid and Shah Nawaz.

First their was swearing between women and then Abdul Majid and Rab Nawaz pulled gun out and shot dead their nephew Qamar and also fired at their brother Shah Nawaz who was also injured but survived.

Gujar Khan police were called who have arrested both brothers Abdul Majid and Rab Nawaz, in possession of fire arms. The situation of Shah Nawaz is critical in the hospital.

The body of Qamar was handed back to the family after post mortem. Gujar Khan police were praised for their quick response in arresting both men.

یونین کونسل بھڈانہ میں حکومت کی نااہلی کی انتہا عروج پر، چار سالہ دور میں پانی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا

عوام کا بارش کی صورت میں گھروں میں رہنا ناممکن, سابقہ ناظم یونین کونسل بھڈانہ چوہدری افتخار

Water drainage issue has not been resolved in UC Bhadana for past 4 years by current government

some image

بیول ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ،وقاص الرحمن وارثی) ۔۔۔۔ یونین کونسل بھڈانہ میں حکومت کی نااہلی کی انتہا عروج پر، چار سالہ دور میں پانی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ عوام کا بارش کی صورت میں گھروں میں رہنا ناممکن۔ اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

سابقہ ناظم یونین کونسل بھڈانہ چوہدری افتخار نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ منتخب حکومتی نمائندے 4سالہ دور میں کوئی بھی اہم منصوبہ نہ لگا سکے۔ چوہدری افتخار نے کہا کہ مین روڈ بھڈانہ جو کہ انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار اور بار بار مرمتی کرنے کے باعث روڈ لوگوں کے گھروں سے اونچی ہو چکی ہے جس کی وجہ سے بارش میں صورتحال گھمبیر ہو جاتی ہے اور بارش کا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ہو جاتا ہے اور لوگوں کے صحن اور کمرے تلاب کا منظر پیش کرنے لگتے ہیں۔

وہاں کے رہنے والے مقامی لوگ شدید ترین اذیت سے دوچار ہیں۔ چوہدری افتخار نے کہا کہ لوگ راجہ پرویز اشرف کے دور کو یاد کرتے ہیں جتنے ترقیاتی کام پیپلزپارٹی کے دور میں ہوئے ماضی میں ان کی مثال نہیں ملتی۔

انہوں نے مزید کہا کہ مقابلہ صرف الیکشن تک نہیں بلکہ کاموں کا بھی ہونا چاہئے۔ چوہدری افتخار نے اعلیٰ حکام سے فی الفور روڈ کے کاموں کا نوٹس لینے مطالبہ کیا تاکہ لوگوں کی تکالیف کا ازالہ ہو سکے اور عوام مون سون کے ا س موسم میں سکھ کا سانس لے سکیں

Bhadana, Gujar Khan; The water drainage issue has not been resolved for past four years by current PMl-N led government, The elected leaders are asked to take notice in union council of Bhadana in Gujar Khan.

The ex Nazim union council Bhadana, Ch Iftikhar speaking to pothwar.com said, Their has not been single development project achieved in union council Bhadana, The Bhadana road is in disastrous situation and water enters people's home.

Ch Iftikhar said the elected leaders must come out and see the situation in Bhadana, The PPP led by Raja Parvez Ashraf had done considerable Devlopment in the region and only those leaders will be elected in future who not only come during elections only but also do some work as well.

Pothwar. COM

+44 7763249391 | pothwar@yahoo.co.uk
© Copyright Pothwar.com | Est. 2000-2017

new graphics