Our _Blog_

Our Daily News

راولپنڈی روڈسرصوبہ شاہ کے قریب ڈکیتی، 3ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ دو کاریں اور دومسافر وین ہائی ایس سمیت چار گاڑیوں کو لوٹ لیا

Armed bandits rob Dadyal commuters near Sir sooba shah on gun point

some image

ڈڈیال (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، وقار احمد) ۔۔۔۔۔ راولپنڈی روڈسرصوبہ شاہ کے قریب ڈکیتی 3ڈاکوں نے گن پوائنٹ دو کاریں اور دومسافر وین ہائی ایس سمیت چار گاڑیاں کو لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق سرصوبہ کے قریب رات 1;15منٹ پر ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر چار گاڑیوں کولوٹ لیا اور شک کیا جارہا ہے کہ ڈکیتی کے بعد کیری ڈبہ سفید رنگ 634اسلام آباد نمبرجبر کی طرف روانہ ہو گیا

متاثر شحض وحید چغتائی ساکن ڈڈیال سے بات ہو ئی ساری تفصیل انہوں نے دی کہ ان سے ایک عد قیمتی موبائی فون H6اورپانچ ہزار نقدی اور ان کے ساتھ ریاض ساکن سیاکھ ساتھ تھے جو راوپنڈی ہسپتال چیک اپ کیلئے جارہے تھے ان سے بھی ایک عد د موبائل فون اور پانچ ہزار نقدی لوٹ لئے گے ایک ہائی ایس چڑھائی کی تھے

اس مسافروں کو بھی لوٹ لئے اور ایک کا رسے جس میں ڈڈیال کا رہائشی محمد منیر اور محمد عدیل اورڈرائیور عقیل کو بھی روک لیا گیاگن پوائنٹ پر تقربیاً30ہزار روپے نقدی اور ایک عدد موبائل آئی سیکس فون لے اڑے ڈاکوں ایک گھنٹہ تک گاڑیوں کو روک اسلحہ کی نوک پر مسافروں کو لوٹتے رہے اور پٹرولنگ پولیس مزے سے سوئی رہی جبکہ پیٹرولنگ پولیس چوک بھی چند کلومیٹر کے فاصلے پر تھی

عوام علاقہ نے شدید غم وغصہ کا اظہار کرتے کہا کہ ہم آزاد کشمیر کی عوام کب تک ڈاکوں کے ہاتھوں لٹتے رہیں گئے بالکل وقوعہ کے قریب شاہ خاکی چک پوسٹ اور ساتھ ہی پیٹرولنگ پولیس اسٹیشن بھی ہے ڈیوٹی پر معمور اہلکار کیا کرتے رہے ہیں ڈڈیال کے سیاسی وسماجی ومذہبی تنظیموں نے اس سارے واقع کی زمہ داری شاہ خاکی چک پوسٹ اور ساتھ ہی پیٹرولنگ پولیس اسٹیشن پر عائد کرتے ہو ئے زمہ داران سے فوری پوچھ کچھ کا مطالبہ کیا اور اس ڈکیتی کرنے والوں کا سراغ لگا کر کیفرکردار تک پہچانے کا مطالبہ کیا وزیراعظم پاکستان سے واقع کا فوری نوٹس کا مطالبہ کیا

Dadyal, AJK; Three armed men have held commuters travelling from Rawalpindi to Dadyal via Sir sooba shah, near Shah Kahqi check post, several vehicles were robbed on gun point.

According to the commuters the armed gang was waiting in early hours of the morning, When the passenger van got to near Sir sooba shah the armed gang held the passengers on gun point and forced to take all the cash and mobile items from the passengers.

The commuters told pothwar.com that the police check post is nearby but did not do anything as the passengers were being looted. amongst those who were robbed on gun point were M Waheed of Chantai, Dadyal, M Munir and M Adeel of Dadyal.

The victims of the armed gang also told that the gunmen fled after robbing in a white carry registration number 634 Islamabad and headed towards Islma purra jabber in nearby Gujar Khan region. The Dadyal commuters have bitterly protested as passengers from Dadyal region are regularly robbed and police fail to take action.

راولپنڈی سے کلرسیداں کے راستے ڈڈیال آزاد کشمیر جانے والا مسافر ٹویوٹا پھاگلیاں کے قریب حادثے کا شکار تین افراد جا ں بحق بارہ زخمی

Passenger Toyota high ace from Kallar to Dadyal falls of the bridge, 3 dead, 12 injured

some image

کلر سیداں؛ نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کام ،اکرام الحق قریشی۔۔۔۔ راولپنڈی سے کلرسیداں کے راستے ڈڈیال آزاد کشمیر جانے والا مسافر ٹویوٹا پھاگلیاں کے قریب حادثے کا شکار تین افراد جا ں بحق بارہ زخمی،ایک زخمی کو تشویشناک حالت میں 8 راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام مسافر ٹویوٹا راولپنڈی سے ڈڈیال جا رہا تھا کہ پھاگلیاں کے قریب بے قابو ہو کر پلی سے نیچے گہری کھائی میں جا گرا جس سے تین افراد محمد مہربان ،محمد ریاست ،راجہ آصف ساکنان ڈڈیال جاں بحق ہو گئے

جاں بحق ہونے والے محمد مہربان متاثرہ گاڑی کے ڈرائیور محمد نوید کے والد تھے حادثے میں بارہ افراد زخمی ہوئے گیارہ کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈڈیال جبکہ ایک کو تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ۔

Kallar Syedan; A Toyota High ace vehicle loaded with passengers have fallen off the bridge, Three people are reported dead, while a dozen people have been injured in the fatal accident.

The passenger loaded vehicle was travelling from Rawalpindi via Kallar Syedan to Dadyal in Azaad Kashmir, When the Toyota High ace vehicle got to region of Phagiyan, it fell off the bridge.

The three people who were killed in the fatal accident have been identified as Mohammad Meharban, Mohammad Riasat and Raja Asif all of Dadyal. It is reported that the vehicle fell off the bridge after going out of control.

All the injured were taken to Tehsil head quarter hospital in Dadyal. ne of the person killed Mohammad Meharban is father of Mohammad Naveed who was driving the vehicle.

Pothwar. COM

+44 7763249391 | pothwar@yahoo.co.uk
© Copyright Pothwar.com | Est. 2000-2017

new graphics